نو فیثا غورثی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (فلسفہ) جدید فیثاغورثی فلسفے کا، اس نظریئے کا کہ کوئی شخص بغیر ریاضی، حساب اقلیدس، ہیت اور موسیقی کی تحصیل کے نہ فلسفی ہو سکتا ہے اور نہ طبیب۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (فلسفہ) جدید فیثاغورثی فلسفے کا، اس نظریئے کا کہ کوئی شخص بغیر ریاضی، حساب اقلیدس، ہیت اور موسیقی کی تحصیل کے نہ فلسفی ہو سکتا ہے اور نہ طبیب۔